محمد انظر اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز یکم جولائی 2018) قاسمی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ مین روڈ سراۓ میر اعظم گڈھ میں طلبہ کا رجسٹریشن اور داخلہ فارم جاری ہے لیکن طلبہ کی باضابطہ اس سال کی کوچنگ کا آغاز یکم جولائی بروز اتوار سے ہوجاۓ گا ڈائریکٹر محمدانظر اعظمی نے بتایا کہ اس سال طلبہ کے لیے صبح 6 بجے کے بعد سے شام 7 بجے تک کل 9 بیچ رکھی گئی ہے
جس میں کل 29 سیٹ کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے ان شاء اللہ طلبہ کو داخلہ لینے میں آسانی ہوگی، مزید انہوں نے کہا کہ ٹیکنیکل تعلیم موجودہ وقت کی ایک اہم ضرورت ہوگئی ہے جس میں آگے آنا ہر ایک کے لیے بہت ضروری ہے یہ انسٹی ٹیوٹ کا تیسرا سال ہوگا جب ایک بار پھر اچھے انتظامات کیساتھ طلبہ کی ہر سہولت کیساتھ ٹیکنیکل تعلیم کا آغاز ہونے جارہا ہے فی الحال جن طلبہ کا رجسٹریشن اور ایڈمیشن ہوچکا ہے ان کی بیچ ٹائم میں کلاس شروع کردی جاۓ گی مزید انھوں نے کہا کہ طلبہ کا داخلہ ہر بیچ میں حسب گنجاٸش ہی لیا جاۓ گا اس لئے پہلی فرصت میں اپنی بیچ ٹاٸم میں رجسٹریشن کراکر وہ طلبہ اپنی سیٹ کنفرم کراٸیں جو ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں.