اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 14/جولائی 2018)اعظم گڑھ ضلع کے تروا تھانہ علاقہ کے عمری گرام رہائشی شوبھناتھ یادو کے دو بیٹوں میں چھوٹا جے کشُن یادو(22) گزشتہ سال 2016 میں ملک کی خدمت کے جذبے سے فوج میں بھرتی ہوا تھا، ان دنوں اس بہادر بیٹے کی تعیناتی جموں و کشمیر میں تھی، 5 جولائی کو آتنک وادیوں کے ساتھ لوہے کی لڑائی میں جے کشُن زخمی ہوگیا،
زخمی جے کشُن کا آرمی کے ہسپتال اودھم پور میں علاج چل رہا تھا، گزشتہ 11 جولائی دن بدھ کو بھارت کا یہ ویر بیٹا ہمیشہ کے لئے اس دنیا کا ساتھ چھوڑ دیا، جے کشُن کے بڑے بھائی جے ویر ممبئی میں رہ کر پرائیوٹ نوکری کرتا ہے، چھوٹی بہن رنجن گھر پر ہی رہ کر پڑھائی کرتی ہے، گاؤں کے غمزدہ لوگ جہاں ایک طرف اپنی مٹی کیلئے لال کی شہادت کو بھول نہیں پارہے ہیں، وہیں فخر سے ان کا سینہ چوڑا نظر آتے ہوئے یہ بیان کر رہا ہے کہ جس کام کو گاؤں کا کوئی شخص نہیں کر سکا اس اہم کام کو گاؤں کے ہی لال جے کشُن نے بھارت کی خدمت، سیوا کرتے ہوئے اپنی جان دے کر اپنے گاؤں ہی نہیں بلکہ پورے ضلع کی قیمت اور عزت میں اضافہ کیا ہے.