اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مبارکپور: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت بچہ زخمی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 12 July 2018

مبارکپور: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت بچہ زخمی!

جاوید حسن انصاری
ـــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 12/جولائی 2018) مبارکپور قصبہ کے محلہ پورہ سوفی رہائشی اعجاز احمد کے مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت بچہ زخمی ہوگیا، درجنون خواتین کی جان جان بال بال بچی، حادثہ کے بعد افراتفری سی مچ گئی، کچھ لوگوں کی مدد سے ملبے میں دبے بچے کو سلامتی کیساتھ نکالا گیا، وہیں زخمیوں کو لوگوں نے علاج کیلئے ہسپتال پہنچایا.
http://www.facebook.com/inanews.in/
http://myinanews.blogspot.com