جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 12/جولائی 2018) سعودی عرب میں کمانے گئے 32 سالہ نوجوان کی لاش ایک ماہ نو دن بعد گھر پہنچنے سے کہرام مچ گیا، خاندان کے لوگوں نے سعودی حکومت پر لاش دینے میں کوتاہی، ٹال مٹول، تنخواہ اور دیگر معاوضہ نہ دینے کا الزام لگای ہے.
معلوم ہو کہ بنکروں کا کاروبار تقریبا دو دہائی سے بدحال ہونے کے چلتے بنکروں کو اپنی روزی روٹی کے لئے خلیجی ممالک کا سہارا لینے پر مجبور ہونا پڑا.
واضح ہو کہ قصبے کے محلہ پورہ سوفی قریب بھونو قریشی کے پاس رہائشی نياز احمد کے دو بیٹے رفیق انصاری اور رقیب خاندان کی روزی روٹی کے لئے عرب ممالک سعودی کے دارالحکومت ریاض کے البطہا شہر کی مختلف کمپنیوں میں کام کرتے تھے کئی ماہ سے عربی طرح طرح سے پریشان کر رکھا ہے اور تنخواہ بھی روک رکھا تھا، گزشتہ 3 جون کو رفیق احمد جس کمپنی میں کام کرتا تھا اس کمپنی میں کسی قسم کی آگ لگ گئی جس کی زد میں نصف درجن ہندوستانی بھی آگئے تھے جس میں رفیق کی موت ہو گئی تھی اطلاع پاکر دوسری کمپنی میں کام کر رہے بھائی رقیب بھی وہاں پہنچ گیا، بیٹے رفیق کی موت کی اطلاع جیسے ہی والد سمیت اہل خانہ کو ملی تو خاندان سمیت ارد گرد کے علاقوں میں ماتم چھا گیا والدین اور بیوی کا رو رو کر برا حال ہے، ادھر بھائی رقیب نے اپنے بھائی رفیق کے لاش کو گھر لانے کی کوشش میں لگ گیا تو عربی لاش دینے میں لاپروائی کرنے لگا، انتھک کوشش کے بعد عربی لاش دینے کو راضی ہوا بغیر تنخواہ اور انشورنس معاوضہ کے ہی لاش کو بھائی کے سپرد کر دیا، بھائی کی موت سے غم میں ڈوبا بھائی رقیب جمعرات کو جیسے ہی قصبے کے محلہ پورہ سوفی اپنے گھر پہنچا ایک بار دوبارہ رشتہ داروں میں کہرام مچ گیا بیوی دہاڑے مار کر رو رو کر برا حال رہا، بیٹے کی موت سے والدین بہت غمگین ہیں.
وہیں لاش صبح سے انتظار کرنے کے بعد جیسے ہی رات 9 بجے وارانسی ایئرپورٹ سے ایمبولینس کے ذریعہ لاش مبارکپور قصبہ پہنچی، تو پورا خاندان محلہ غمگین ہو گیا قریب ایک گھنٹے کے لیے لاش کی اہل خانہ اور رشتہ داوں سمیت محلہ کے لوگوں کو زیارت کرنے کے بعد شاہ کے پنجے قبرستان میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں سپردخاک کیا گیا، جبکہ نماز جنازہ حفیظ ابوذر اشرفی نے پڑھایا.
نماز جنازہ میں اعظم گڑھ رہائشی اور مبارکپور رکن اسمبلی شاہ عالم گڈو جمالی کے نمائندے کے طور پر عبداللہ علاؤالدین پہنچے، نگر پالیکا چیئرمین نمائندے اور پڑوس کے سابق چیئرمین یا کوئی دیگر رہنما نظر نہیں آئے، جس سے لوگوں میں ناراضگی دیکھنے کو ملی.