حافط ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
انجانشہید/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 5/جولائی 2018) اعظم گڑھ ضلع کے سگڑی تحصیل کے انجانشہید مارکیٹ میں مرزا پور، جين پور اور لاٹ گھاٹ کی بجلی محکمہ ٹیم نے چیکنگ مہم چلا کر بقایا بجلی بلوں کو جمع کروایا اور جن لوگوں کا کنکشن بغیر میٹر کے چل رہا تھا ان کے گھروں میں میٹر لگائے گئے اور کچھ گھروں کے کنکشن بھی کاٹے گئے.
بجلی محکمہ کی اس چیکنگ مہم کارروائی سے علاقے میں گہما گہمی کا ماحول رہا کچھ بجلی بل بقایا کے کنکشن بھی کاٹے گئے اور غیر قانونی طور پر کیبل لٹکا کر بجلی استعمال کر رہے لوگوں پر بھی کارروائی کی گئی، جس سے افراتفری کا ماحول دیکھا گیا.
اس موقع پر بجلی حکمہ کے ایس ڈی او، جی ای اور دیگر سرکاری ملازمین موجود تھے.