جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 7/جولائی 2018) ریشم نگری مبارکپور قصبہ کے تیزی سے اپنی شناخت بنانے والے نوجوان ایس پی لیڈر اور سماجی کارکن بنٹی سیٹھ صرافہ پرپوتر منگل چند صراف کی مقبولیت دن بدن بڑھتی جارہی ہے، جس سے کچھ لوکل رہنماؤں میں بوکھلاہٹ سی پیدا ہو گئی ہے اور اپنے لوگوں سے بنٹی سیٹھ کے خاندان سے شکایت پر شکایت کرنے کا سلسلہ بھی چلا، لیکن چیٹر اور جھوٹوں کی ایک نہ چلی اور ہمت حوصلہ کے ساتھ بنٹی سیٹھ صرافہ آگے بڑھ رہے ہیں.
معلوم ہو کہ محض 20 دنوں میں جو اپنی شناخت پیدا کر لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی اس سے دیکھ کر کچھ لوکل رہنماؤں کو ان کے بڑھنا راس نہیں آیا اور اپنے کارکنوں کے ذریعے بنٹی سیٹھ کے خاندان سے ایک سے بڑھ کر ایک شکایت پہنچائی، یہ حال ہے قصبہ کے کچھ رہنماؤں اور چیٹر بازوں کا، کسی کو آگے بڑھنے نہیں دیکھ سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج مبارکپور اچھے رہنماؤں کی ایک بڑی کمی ہے.
واضح ہو کہ نوجوان لیڈر بنٹی سیٹھ صرافہ نے اپنی انٹری عید کے مبارک موقع پر سیکڑوں ہوڈنگ لگوا کر لوگوں کا دل جیت لیا اور کم وقت میں خوب نام کمایا، یہی کچھ لوگوں کو ناگوار لگا اور شکایت کرنا شروع کر دیا، پھر بھی ہمت و حوصلے کے ساتھ بنٹی سیٹھ صرافہ آگے بڑھتے گئے اور اس کے اچھے تعلقات سے لوگوں کا دل جیت رہیں ہیں.
مبارکپور کے تیزی کے ساتھ ابھرتے ہوئے نوجوان لیڈر اور سماجی کارکن بنٹی سیٹھ صرافہ کا کہنا ہےکہ معاشرے کی خدمت سے بڑا کوئی کام نہیں ہے اور عوام کی خدمت سے ہمیں بڑا سکون ملتا ہے آج معاشرے میں دبے کچلے لوگوں کی آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہے قصبہ کے مسائل بنکروں کی بھی آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہے اس لئے نوجوانوں کی ٹیم بنا کر ان سارے مسائل کو لے کر جلد ہی ایک اجلاس کر آگے کی حکمت عملی بنائی جائے گی.