سرفراز احمد
ـــــــــــــــــــــــ
بندرا بازار/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 21/جولائی 2018) اعظم گڑھ کے تھانہ گمبھيرپور سے تقریبا 200 میٹر کی دوری پر شراب کا ٹھیکہ ہے، شراب کا ٹھیکہ ہونے سے شرابیوں سے آنے جانے والے راہگیروں کو کافی پریشانیاں اٹھانی پڑتی تھی، اسی کے چلتے جنوری ماہ میں ٹھيكے کے ملازمین کی مارپیٹ ہوگئی تھی، جس سے گاؤں والے ناراض ہوکر ایک ساتھ مل کر سبق سکھانے کے لئے ٹھیکہ پر پہنچے جہاں تھانہ گمبھيرپور کے انسپیکٹر مسٹر پردیپ کمار چودھری کی طرف سے
ٹھیکہ ہٹانے کے بابت پر ماحول پرسکون کرایا گیا تھا، لیکن وہ ٹھيكہ آج بھی نہیں ہٹایا گیا،جس سے آئے دن شرابیوں کی طرف سے واقعات ہوتے رہتے ہیں، شرابیوں سے تنگ آکر کل دوپہر 2:00 بجے دیہاتیوں نے مذکورہ ٹھيكے پر موجود عملے اور شرابیوں کو سبق سکھانے کے لئے ڈنڈا لاٹھی لے کر دھمک پڑے، جسے دیکھ ملازم بھاگ کھڑے ہوئے، دکان میں رکھا انگلش دارو، دیسی بیئر کی بوتلوں کو تہس نہس کردیے، اطلاع پاکر موقع پر پولیس پہنچی، لوگ نامعلوم کے خلاف رپورٹ درج کرنے کے بارے میں بات کر رہے تھے، خبر لکھے جانے تک کسی کے جانب سے کوئی تحریر نہیں دی گئی تھی.