سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 3/جولائی 2018) شبلی نیشنل کالج اعظم گڑھ کے طالب علم رہنما نجم شمیم اور شارق اعظمی کی قیادت میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر ایڈوکیٹ ظفر اقبال ک خوبصورت استقبال مالا پہناکر کیا گیا، جس پر انہوں طلبہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے طلبہ کیلئے اچھے مستقبل کی دعاء دی.
واضح ہو کہ پہلی بار ضلع بار یسوسی ایشن کا صدر مسلم شخص ہوا یے، جس پر طلبہ نے خوشی کا اظہار کیا.
اس موقع پر علی داؤدی، ابو هاشم، دھیرج یادو، محمد انظر، عبیداللہ اعظمی، اجمل خان، طه خان، بلال، نہال، سنجے نشاد، شوریہ کوشک سمیت سیکڑوں طلبہ موجود رہے.