جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/عظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/جولائی 2018) ریشم نگری مبارکپور قصبہ کے محلہ پورہ سوفی رہائشی مجتبی حسن انصاری عرف منا نے امتحان پاس کر کے بھارت میں پرائیویٹ بینکنگ کی شاندار سروس دینے والا بینک ایچ ڈی ایف سی بینک میں سیلز ایکزیٹیو آفیسر بننے کا اعزاز حاصل کر بے مثال کامیابی حاصل کیا، جس سے اہل خانہ سمیت شہر واسيو نے کامیابی پر مبارک باد دی ہے.
مبارکپور قصبہ میں بنکر اکثریتی ہونے کی وجہ سے یہاں زیادہ تر لوگ ریشمی ساڑی کی کلاکاری، ہنر اور ڈیزائن کو علاقے میں بچپن سے لے کر زندگی بھر استعمال کرنے میں لگا دیتے ہیں لیکن بنکروں کے بیٹوں میں چھپی ہوئی صلاحیت کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے، اسی کڑی میں مبارکپور کے محلہ پورہ سوفی کے رہنے والے بنکر خاندان اور نوجوان صحافی مبارکپور جاوید حسن انصاری کے سب سے چھوٹے بھائی مجتبی حسن انصاری عرف منا نے بینکنگ سروس امتحان گورکھپور میں شاندار پوائنٹس پاکر ایچ ڈی ایف سی بینک میں سیلز ایکزیٹیو آفیسر بننے کا موقع حاصل کیا ہے، دس روزہ ٹریننگ مکمل کر کے اہم عہدے پر اصولوں کے مطابق مئو ضلع کے گھوسی ٹاؤن کے ایچ ڈی ایف سی بینک کیلئے مجتبی حسن منا کو جوائننگ لیٹر مل جانے سے خوشی کا ماحول ہے، اس وقت وہ مئو ضلع میں ٹریننگ پوری کر بینک میں ملازم ہے.
آپ کو بتادیں کہ ان کا بڑا بھائی منور حسن انصاری اسی ایچ ڈی ایف سی بینک بلیا برانچ کے رسڑا میں ذیلی مینیجر کے عہدے کا پر تین سال سے ملازم ہے، مجتبیٰ حسن انصاری عرف منا اپنے چھ بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے.
واضح ہو کہ مجتبیٰ حسن انصاری اپنی تعلیم ایم پی انٹر کالج مبارکپور سے انٹر کرنے کے بعد ضلع کے شبلی نیشنل پی جی کالج سے بی اے اور ایم اے فائنل کے بعد نوکری کی تلاش میں جٹ گئے، اور خالہ زاد بھائی سرور حبیب انصاری رہائشی نوادہ جو ایچ ڈی ایف سی بینک مئو شہر میں کیشیئر کے عہدے پر قائم ہیں، انہوں نے مجتبی حسن انصاری عرف منا کو اپنی ہی بینک میں انٹرویو دینے کے لئے کہا اور ان کی مدد سے مجتبی حسن نے گورکھپور پہنچ کر ایچ ڈی ایف سی بینک ہیڈ آفس مین امتحان دیا، جس میں اس نے کامیابی حاصل کر لی، اس خبر سے اہل خانہ اور دوستوں، شہریوں میں خوشی کی لہر پھیل گئی اور مبارکباد دینے لگے، مجتبی حسن انصاری عرف منا فی الحال مئو شہر کے ٹاؤن گھوسی میں ایچ ڈی ایف سی بینک برانچ میں سیلس ایکزیٹیو افسر کے عہدے پر قائم ہیں.