اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ذیلی ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ غیر قانونی اسکولوں پر ABSA کے چھاپے سے مچا ہڑکمپ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 3 August 2018

ذیلی ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ غیر قانونی اسکولوں پر ABSA کے چھاپے سے مچا ہڑکمپ!

بلریاگنج/اعظم گڑ(آئی این اے نیوز 3/اگست 2018) ذیلی ضلع مجسٹریٹ سگڑی پنکج کمار شریواستو نے ABSA سے بلرياگج کے ساتھ جمعرات کو علاقے کے سرکار کے بغیر تسلیم شدہ اسکول پر چھاپہ مارا جس پر علاقے میں غیر قانونی اسکول مالکان میں ہلچل مچا ہوا ہے، چھاپے کے بعد اسکول کے تمام کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد بغیر منظوری کے چلنے پر فوراً ذیلی ضلع مجسٹریٹ نے بند کرایا، اس درمیان وہاں سیکڑوں بچے تھے جن کو بتا دیا گیا کہ اسکول غیر قانونی طور پر چل رہا ہے.

آپ کو بتا دیں کہ بغیر منظوری کے چل رہے شیو شنکر میموریل ہائی سیکنڈری اسکول، ریجروا کھنڈ سکشا ادھیکاری کے ساتھ بلریاگنج نے بند کرایا، ذیلی ضلع افسر نے اسکول کو بند کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے لئے ABSA بلریاگنج کو ہدایت کی ہے.