اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 4/اگست 2018) شبلی نیشنل پی جی کالج اعظم گڑھ کے طالب علم رہنماؤں اور طلبہ نے مل کر موب لیچنگ کے خلاف آواز اٹھایا، اور موجودہ حکومت کو آگاہ کیا کہ موب لیچنگ کے خلاف سخت قدم اٹھائے.
واضح ہو کہ ملک میں بھیڑ کے ذریعہ انسانوں کو آئے دن كہیں نا کہیں جھوٹے الزام لگاکر مار دیا جا رہا ہے، جس کے خلاف دیش بھر میں آواز اٹھائی جا رہی ہے، اسی کو لیکر کل بروز جمعہ موب لیچنگ کے خلاف اور جعلی گئو دہشت گردوں کے خلاف شبلی نیشنل پی جی کالج اعظم گڑھ کے طلبہ سمیت طالب علم رہنماؤں کیطرف سے مل کر ریلی نکالی گئی اور پردیش اور ریاستی حکومت کے خلاف بھی جم کر مخالفت کی گئی.
اس موقع پر طلبہ یونین صدر قمر کمال، شان عالم بیگ، پپو یادو، ہریکیش یادو، بلال اعظمی، شارق خان اعظمی، محمد ھلال، سراج احمد، سید احتشام، محمد صادق، عبدالرحمن، محمد احمد، ابو ہاشم، بلال نہال، ابو حاتم، یاسر اعظمی ، افضل اعظمی، لالجيت یادو، وغیرہ موجود رہے.