اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مباکپور: نگرپالیکا کی لاپرواہی سے کرنٹ لگنے سے بکری کی موت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 4 August 2018

مباکپور: نگرپالیکا کی لاپرواہی سے کرنٹ لگنے سے بکری کی موت!

جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــ
 مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 4/اگست 2018) نگرپالیکا مبارکپور ترقیاتی کام اور  لاپراہیاں اجاگر کر رہی ہے نا یہاں پر انسان کا خیال ہے نہ ہی جانوروں کا،
لیکن نگرپالیکا صدر کے نمائندے کو اپنے ذاتی ضرویات اور لوٹ کھسوٹ میں ہی مکمل وقت گزر جاتا ہے، وہیں قصبہ کے انچارج اور بجلی کے نظام بہترین بنانے والے صدر کے نمائندے کے لائن مین کو روزانہ خبر کی جاتی ہے، لیکن دن ختم ہوگیا ہے آج تک مرد و خواتین کو بجلی کے کٹے تار اپنی زد میں لیتی تھی، تازہ ترین واقعہ روڈویز پر واقع شیو مندر کے پاس شبیر احمد بیٹے شہید پورہ خضر رہائشی کی بکری کو کٹا ہوا ننگا تار اپنی زد میں لے کر بکری کو موت کی نیند سلا دیا، اس دوران ایک دوسری بکری بھی زد میں آئی لیکن لوگوں کے موجود رہنے سے دوسری بکری بچ گئی، وہیں مقامی لوگوں کی طرف سے نگر کے ذمہ داروں کو کئی بار فون کرنے کے بعد بھی فون نہیں اٹھا، جس سے لوگ نگر پالیکا کے تئیں ناراض ہیں.