سمیع اللّٰہ خان
جنرل سیکریٹری: کاروانِ امن و انصاف
ـــــــــــــــــــــــ
دہلی(آئی این اے نیوز 13/اگست 2018) دہلی میں نوجوان اسٹوڈنٹس لیڈر عمر خالد پر فائرنگ کی گئی ہے، حملہ جان لیوا تھا، لیکن عمر خالد بچ گئے، عمر خالد سنگھی دہشتگردی اور ہندوراشٹر کے زہر کے خلاف ہندوستان میں مؤثر آواز ہیں، ان پر یہ حملہ ہندوستان میں اظہار رائے، اور غیر ہندوتوا افکار کے لیے موت کی کھلی دھمکی ہے ۔
کاروان امن و انصاف اس دہشتگردانہ
حملے کے خلاف ہے، ہم ملک بھر کے انصاف پسند دانشوران اور بیدار مغز نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہندوستان میں پھیلائی جارہی ڈر اور خوف کی نفسیات کے خلاف مؤثر کردار ادا کریں، کیونکہ حکومت سے بارہا فریاد کرنے کے باوجود اس کے جانبدارانہ رویے میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ۔
عمر خالد پر یہ جان لیوا حملہ، ہر اس ہندوستانی پر حملہ ہے جو سچائی کے ساتھ اور نفرت کے خلاف ہے ۔
اگر یہ دہشتگرد کیفرکردار تک نہیں پہنچے تو ہمارے ملک کی بدترین زہر آلود فضا کو خون آلود ہوتے وقت نہیں لگے گا ۔