اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مہراج گنج: گرام سبھا بیجناتھ پور عرف چرکا میں صفائی مہم!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 3 August 2018

مہراج گنج: گرام سبھا بیجناتھ پور عرف چرکا میں صفائی مہم!

لکچھمی پور/مہراج گنج(آئی این اے نیوز 3/اگست 2018)  وکاس کھنڈ لچھمی پور گرام سبھا بیجناتھ پور عرف چرکا میں ایک سال سے صفائی کرمی نہ ہونے کی وجہ سے گاؤں میں گندگی جل جماؤ ہوگیا تھا جس کو لیکر لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رھاتھا،  گرام پردھان بلونت سنگھ کے ساتھ گاؤں کے تمام لوگوں نے مل کر صفائی مہم کا آغاز کیا.
 واضح رہے کہ چرکا میں ایک سال سے کوئی بھی صفائی کرمی نہیں ہے اور گرام پردھان نے تمام بڑے ادھیکاریوں کو تمام پریشانیوں سے آگاہ کیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی  مجبوری میں سب لوگوں نے ملکر صفائی کیا.
 اس مہم میں مولانا الیاس ایوب خان، ارشاد خان، کلو خان،  ضیاء اللہ أحمد الدین ،کشھر پرساد، روندر پرشاد، مقیم شمشاد، خان وغیرہ موجود رہے.