ذیشان رحمانی الہ آباد
ــــــــــــــــــــــــــــــ
الٰہ آباد(آئی این اے نیوز 10/ستمبر 2018) گزشتہ شام بڑے ہی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر سننے کو ملی کہ مشفق ومربی حضرت مولانا قاری صاحب طویل علالت کے بعد ہم سب سے رخصت ہو گئے انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
یقیناً حضرت قاری صاحب ان علماء مصلحین میں سے تھے جن کو دیکھ کر اللہ یا د آجاتا تھا، جن کی مجالس و محافل میں شریک ہوکر دلوں کی سرد انگیٹھیوں کو گرمایا جاتا اور قلوب کی تیرگیوں و ظلمات کو دور کیا جاتا تھا، حضرت قاری صاحب کے انتقال سے تصوف و سلوک کے میدان میں ایک خلا ہوگیا ہے جس کا پر ہونا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔
اللہ تعالٰی حضرت قاری صاحب کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جملہ مساعی دینیہ کو شرف قبولت سے نوازے اور ان کو انبیاء صدیقین شہداء صالحین کے زمرہ میں شامل فرمائے.
اورتمام احباب و متعلقین ، منتسبین و محبین اور جملہ اہل خانہ و پسماندگان کو صبر جمیل عطا عطا فرمائے آمین. لله ما أخذ ولله ما أعطى.
ہم بھی آپ کے غم میں شریک ہیں اور آپ حضرات کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں.
اللہ تعالٰی آپ حضرات کو بہترین نعم البدل عطا فرمائے آمین
آج ان شاء اللہ جامعہ رحمانی میں قرآن خوانی کا اہتمام بھی ہوگا۔