علی اشہد اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 10/ستمبر 2018) آج بتاریخ ۱۰ ستمبر کو سماج وادی پارٹی کے قومی صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے کہنے پر ڈیجل پیٹرول کی بڑھتی قیمت، عورتوں پر ظلم، کسانوں کا گناّ بقایا قرض معافی، اسٹوڈنٹس پر ظلم، اور مہنگائی کو لے کر گوپال پور اسمبلی حلقہ اور سگڑی اسمبلی حلقہ کے نیتاؤں و حامیوں نے مشترکہ طور پر سگڑی تحصیل میں زبردست احتجاج کیا
اور بی جے ہی سرکار کی دوغلی نیتیوں، لگاتار بڑھتے جرائم کو لے کر اتر پردیش میں یوگی سرکار اور مرکز میں مودی سرکار پر جم کر نعرے بازی کی.
گوپال پور اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے نفیس احمد نے پردیش میں بگڑے قانون نظام، عورتوں پر ظلم، کسانوں کے گناّ قرض معافی، ڈیجل پیٹرول کی آسمان چھوتی قیمت کو لے کر یوگی سرکار و مودی سرکار کے جھوٹے وعدے پر وار کرتے ہوئے سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا، اور جم کر مخالفت کی.
اس موقع پر سگڑی اسمبلی اور گوپال پور اسمبلی کے سماج وادی پارٹی کے لیڈروں سمیت ہزاروں کی تعداد میں افرد موجود رہے.