جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 10/ستمبر 2018) ریشم نگری مبارکپور کے محلہ کٹرا چوک پر ہونڈا شوروم پر دیش کی نمبر ون بیٹری ایكسائڈ بیٹریز کیئر امن شوروم کا شاندار افتتاح اتوار کی دوپہر ہوا، افتتاح جامعہ اشرفیہ عربی یونیورسٹی مبارکپور کے وائس چانسلر حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب کے ہاتھوں فیتا کاٹ کر ہوا.
امن بیٹریز ایكسائڈ کیئر شوروم کے پروپرائٹر عاطف سعید انصاری اور جمال نے بتایا کہ اب شہر اعظم گڑھ جانے کی کوئی ضرورت نہیں، ایكسائڈ کیئر بیٹریز کی ہر سائز چھوٹی بڑی سبھی بیٹریز یہاں دستیاب ہے جو مناسب قیمت میں حاصل کیا جاسکتا ہے.
افتتاح کے موقع پر مبارکپور قصبہ کے نوجوان اہم سماجی کارکن ہندو مسلم اتحاد کے مضبوط علامت بنٹی سیٹھ صرافہ، اہم سماجی کارکن ایس پی لیڈر حاجی عبدالمقتدر انصاری پلو حاجی، چاند محمد رائن كے ایس کے پٹرول پمپ روڈویز، سابق ممبر اسمبلی رام درشن یادو، بی جے پی لیڈر لچھمن موریہ ، بچہ سنگھ، مولانا نعیم الدین عزیزی، وغیرہ موجود تھے.
امن بیٹریز ایکسائڈ کیئر اور ہونڈا شوروم پروپرائٹر حاجی مقصود احمد، سابق سبھاسد حاجی منصور احمد انصاری، محمد عاطف سعید انصاری، جمال بھائی وغیرہ نے مہمانوں کا شاندار استقبال کر شکریہ ادا کیا.