بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 2/ستمبر 2018) نگر پنچایت بلریاگنج کے پرانے چوک پر واقع کھلی نالی میں ایک ماں اپنے بچے کیساتھ گر پڑی، جس سے اس کو ہلکی چوٹ بھی آئی ہے، موقع پر موجود لوگوں کی مدد سے دونوں کو باہر نکالا گیا، دونوں کو علاج کیلیے بلریاگنج ہسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں بچے اور ماں دونوں کو دوا دیکر گھر بھیج دیا گیا.
واضح ہو کہ بار بار سبھاسد اور نگر پنچایت صدر کو شکایت کرنے کے بعد بھی چار مہینے ہو گئے لیکن ابھی تک نالی کھلی ہے اور پٹیا نہیں لگائی گئی، جس میں آج عورت گر کر زخمی ہوگئی، یہ نگر پنچایت صدر کی لاپراواہی کا نتیجہ ہے.
موصولہ خبر کے مطابق عورت ارمیلا (30) بیوی سنجے جو تحفہ پور بلریاگنج کی رہائشی بتائی جارہی ہے، بازار میں عورت کے گرنے کی خبر کافی چرچے میں ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ نگرپنچایت صدر کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے.