اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اچھی سہولیات "الغزالی عمرہ ٹور اینڈ ٹراویلس" سمریاواں ضلع سنت کبیرنگر میں!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 19 September 2018

اچھی سہولیات "الغزالی عمرہ ٹور اینڈ ٹراویلس" سمریاواں ضلع سنت کبیرنگر میں!

سمریاواں/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 19/ستمبر 2018) انتہائی خوشی و مسرت کے ساتھ یہ مزدہ سنایا جاتا ہے مکہ اور مدینہ مقدس مقامات کی حاضری  کے لیے بنام "الغزالى عمره ٹوراینڈ ٹراویلس" کا آغاز کیا گیا ہے یہ ٹور مختلف خصوصیات کا حامل سفر کے لیے باعث تسکین ہے، جو پورے سال ہر مہینہ کے شروع میں لکھنؤ سے روانہ ہوتی ہے، معتمد عالم دین کی رہنمائی میں کم خرچ بہترین سہولیات کے ساتھ عمرہ کرنے کا سنہرا موقع، ڈائرکٹ سعودی ایئر لائنس، انڈین لذیذ ناشتے وکھانے کا انتظام، عمرہ ویزہ حرم شریف سے قبل عالیشان ہوٹلوں میں رہنے کا انتظام، اے سی بس سروس کا انتظام، مفت لانڈری سروس، واپسی جہاز ٹکٹ، بطور تحفہ 5/ لیٹر زمزم، قیمت صرف 56000
مقام  ادریسی شاپ نمبر 1 سہارا واسٹیٹ بینک سمریاواں بازار ضلع سنت کبیر نگر یوپی انڈیا.
 رابطہ کریں: مفتی مجاھد الدین صاحب 9919328325
عبدالوحید (ڈرائی فروٹ چھوٹی مسجد مرکز بستی) 9889557222 
مولانا حمید اللہ صاحب ببہنان 9918031061
مفتی محمد اشتیاق 8385038555