اشتیاق احمد قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
بستی(آئی این اے نیوز 19/ستمبر 2018) گزشتہ 16 ستمبر 5 محرم الحرام پپرا تپھا کوٹ کے اجلاس بعنوان شہدائے اسلام کے بحسن خوبی اختتام کے بعد اگلے دن 17 ستمبر / 6 محرم الحرام کو منیہدیا گاؤں ضلع بستی میں بعنوان شہدائے اسلام کے عنوان پر ایک اور پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی خطاب مولانا مفتی محمد اشتیاق قاسمی رامگڑھی نے فرمایا، شہداء اور خصوصا واقعہ کربلا پر مکمل فصیح و بلیغ انداز پر تفصیلی روشنی ڈالی، مولانا عبد اللہ صاحب نے مختصر اور جامع خطاب فرمایا.
اس پروگرام میں علاقہ کے علماء کرام تشریف فرما تھے، خصوصا حافظ امتیاز صاحب استاذ شعبئہ حفظ دارالعلوم محمدیہ ببہنان، مولانا نورالدین صاحب، مولانا ارشد صاحب، حافظ عبد الرحمان وغیرہ شریک تھے.
آخر میں عارف باللہ حافظ شبیر صاحب کی رقت آمیز دعاء سے جلسہ کا اختتام ہوا.