محمد صدر عالم نعمانی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 6/ستمبر 2018) درس و تدریس میں نمایاں خدمات انجام دینے کے لئے پرائمری اسکول پنچایت بھون مہسول سیتامڑھی کی
معلمہ نصرت خاتون کو پٹنہ کے شری کرشن میموریل ہال میں نائب وزیر اعلی سوشیل کمار مودی، وزیرتعلیم کرشن نندن پرساد اور سابق وزیر ڈاکٹر رنجوگیتا نے ریاستی ٹیچرس ایوارڈ سے نوازا.
سیتامڑھی کے اساتذہ اور علم و ادب سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ٹیچرس ایوارڈ سے سرفراز کئے جانے پر نصرت خاتون کو مبارکباد ونیک خواہشات پیش کی ہے
مبارکباد پیش کرنے والوں میں خاص طور پر دیویش چند رٹھاکر ایم ایل سی، سنیل کمار کسواہا ایم ایل اے سیتامڑھی، دیویندر ساہ نائب چیئرمین ضلع پریشد سیتامڑھی، محمد صدرعالم نعمانی، ظفر کمال علوی سکریٹری مدرسہ رحمانیہ مہسول سیتامڑھی، مولانا عبدالودود مظاہری، اشرف علی، ابرار نعمانی، محمد ارمان علی کے نام قابل ذکر ہیں.