رپورٹ: محمد دلشاد قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بڑوت/باغپت(آئی این اے نیوز 15/اکتوبر 2018) قصبہ بڑوت کی دینی و عصری تعلیم گاہ مدرسہ دارالقرآن فریدیہ میں بروز اتوار مدرسہ ھذا کے دو طالب علم محمد آصف بن نور حسن رہائشی موضع جمانہ دوسرے عبد الواحد بن قاری عبد الواجد اشرفی مہتمم مدرسہ ھذا ان دونوں طلبہ نے حفظ قرآن کریم مکمل کرنے کے بعد ایک بیٹھک کے میں 15/15 پارے سنا کر مدرسہ کا نام روشن کیا، آنے والے وقت میں ان شاءاللہ پورا قرآن کریم ایک بیٹھک میں سنائیں گے.
اس موقع پر قاری محمد صابر صاحب صدر جمعیۃ علماء ھند تحصیل بڑوت کی صدارت میں ایک پروگرام منعقد ہوا، جس میں حفظ قرآن کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مدرسہ ھذا کی روز بروز تعلیمی و تربیتی ترقیات کو اجاگر کیا اور کہا یہ مدرسہ آج کے پرفتن ماحول میں قوم کے نونہالوں کو دینی و عصری تعلیم بہت ہی اچھے انداز میں انجام دے رہا ہے، یہاں کے مہتمم و کمیٹی کے ذمہ داران و اساتذہ قابل تعریف ہیں.
اس موقع پر حضرت مولانا عبد المؤن صاحب امام و خطیب مسجد ابوبکر اردو کالونی، قاری اسجد، قاری فیروز، قاری جاوید، ماسٹر نوشاد، ماسٹر آصف صاحب موجود رہے.
واضح ہو کہ نصف قرآن کریم سنانے والے مذکورہ طلبہ کو گراں قدر انعامات سے نواز کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی.