جاوید حسن انصاری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/اکتوبر 2018) پولیس محکمہ کی طرف سے غیر قانونی شراب بنانے اور بیچنے کے خلاف چلائے جارہے مہم میں ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ شہر علاقائی صدر محمد اکمل خاں اعظم گڑھ کی ہدایت پر چوکی انچارج کوشل کمار پاٹھک اپنے ہمراہوں کے ساتھ پورہ دلهن تراها قصبہ مبارکپور کے پاس سے اتوار کو قریب 12.10 بجے ارباز بیٹے شکیل احمد رہائشی گرام سكٹھی تھانہ مبارکپور کو 20 لیٹر شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے، اس سلسلے میں تھانہ مبارکپور میں مقدمہ 312/18 دفعہ 272،273 بھادو اور 60 آبکاری ایکٹ میں مقدمہ درج کیا گیا.
گرفتار کرنے والی ٹیم میں چوکی انچارج کوشل کمار پاٹھک، کملیش کمار، نوین نشچل پانڈے شامل تھے.