گیا/بہار(آئی این اے نیوز 14/اکتوبر 2018) گزشتہ روز "بھدیہ سوشل ویلفیئر ٹرسٹ" کی جانب سے اسکول کے بچوں کے درمیان اسکول کٹ تقسیم کیا گیا، جو اسکول کٹ ایک بیگ، نوٹ بک ، لنچ باکس، پانی باٹل، اور کچھ ضروری اشیاء پر مشتمل تھا، یہ ٹرسٹ گاؤں کے بام "بھدیہ" کی طرف منسوب ہے جو کہ صوبہ بہار کے ضلع گیا میں آتا ہے.
کٹ اسکول میں بچوں کے ہاتھوں میں براہ راست مع ٹرسٹ ممبران سکریٹری کے ہاتھوں تقسیم کیا گیا، بغیر مذہبی یا علاقائی تفریق کے یہ کار خیر ٹرسٹ کی جانب سے انجام دیا گیا، اس طرح کی خدمت خلق پچھلے پانچ سالوں سے یہ ٹرسٹ انجام دے رہا ہے، طلبہ و طالبات کی صلاحیت کو نکھارنے اور مطالعہ کا ذوق پیدا کرنے کے لیے اس ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک لائبریری " بھدیہ پبلک لائبریری" کے نام سے پچھلے 4 سالوں سے خدمت انجام دے رہی ہے، اسکول کٹ کی تقسیم کے وقت ٹرسٹ کے سکریٹری محمد کاشف خان فلاحی سمیت دیگر ٹرسٹ کے ممبر موجود رہے.