گجرات(آئی این اے نیوز 17/اکتوبر 2018) گزشتہ جمعرات کو گجرات کی مشہور دینی درسگاہ دارالعلوم کنتھاریہ ضلع بھروچ کے شیخ الحدیث شیخ طریقت عارف بااللہ حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب سارودی دامت برکاتہم سے البشریٰ اسلامک ایجوکیشنل ویلفیر ٹرسٹ انڈیا کے چیئرمین داعی اسلام جناب مولانا محمد صلاح الد ین صاحب اور الرحمانی اسلامک ایجوکیشنل ویلفیر ٹرسٹ انڈیا کے چیئرمین جناب مولانا محمد جسیم الدین صاحب رحمانی، حضرت دامت برکاتہم سے ہندستان کے موجودہ حالات کے بارے میں بات جیت کی اور ایسے پرخطر حالات میں مسلمانوں کو کس طرح زندگی گزارنی چاہیے تو حضرت دامت برکاتہم نے ایک جملہ کہا وہ یہ کہ مسلمانوں کے لیے ایسے حالات میں صرف واحد نجات کا ذریعہ وہ یہ کہ کتاب اللہ اور سنت رسواللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامے، جب ہمارے دین میں
حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ اور قرآن کی تعلیمات ہوں گی تو دنیا میں ہم کامیاب ہوں گے اور آخرت کی بھلائی بھی ہمارے حصے میں آئے گی، جب یہ سب چزںیں ہماری زندگی میں ہوگی تو دنیا کی کوئی بھی طاقت مسلمانوں کا بال بانکا نہیں کرسکتی - وقت کی نزاکت کو دیکھتے ہوے حضرت دامت برکاتہم سے لمبی گفتگو نہیں ہوسکی چونکہ جناب مولانا محمد صلاح الد ین صاحب کو احمدآباد ایئرپورٹ جانا تھا، مولانا سے ملنے کے لئے ان کے مہمان ممبئ سے تشریف لارہے تھے.
اخیر میں حضرت دامت برکاتہم نے دعائیں دی اور چند روپے بطورے ہدیی دیا "اللہ تعالی حضرت دامت برکاتہم کو لمبی عمر عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ دارالعلوم کنتھاریہ اور پورے ملت اسلامیہ پر تا دیر قائم ودائم رکھے آمین -
بعدہ ہم لوگ دارالعلوم کنتھاریہ سے بھروچ ریلوے اشٹیشن پر آئے اور احمد آباد کے لئے روانہ ہوگئے اور ہمارے ہمراہ جناب مولانا محمد جسیم الدین صاحب رحمانی اور جناب قاری محمد مزمل حیات بھی تھے، چند گھنٹے کے بعد احمد آباد ریلوے اشٹیشن پہنچے اس کے بعد جلدی سے ہم لوگ ایئرپورٹ کی طرف رواں دواں ہوگئے وہاں پہچنے کے بعد ہمارے مہمان شدت سے ہمارا انتظار کررہے تھے دعا سلام کے بعد ہم لوگ اپنے مہمان کو لیکر اپنے ہوٹل میں آئے.
منجانب: محمد صلاح الدین شیخ چیئرمین البشریٰ اسلامک ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ انڈیا مقیم حال گجرات