سالم آزاد
ـــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 20/اکتوبر 2018) آزاد ہندوستان میں لوک سبھا چناؤ کی آہٹ سنتے عوان میں خوشی کے ساتھ ساتھ ناراضگی بھی دیکھی جا رہی ہے، شہری حلقہ میں ہونے کے بعد بھی گندگی و پانی جماؤ کئی عرصوں سے عوام جھیل رہی ہیے، چناؤ جیتنے کے بعد خود غرض نیتا جی عوام سے کیے گئے مطلبی وعدوں کو بھول جاتے ہیں، ایسے نیتاؤں کو سبق سکھانے کا وقت آرہا ہے، عوام کو اپنی طاقت کا احساس ایسے نیتاؤں کو یاد دلانا ہوگا، تب جا کر ہمارے مسائل حل ہو سکیں گے.
نمائندہ محمد سالم ایمانی نے ضلعی لوک سبھا حلقہ راگھو نگر گواپوکھر بسوارہ بسفی ریام رہیکا سکری جئے نگر وغیرہ میں عوام سے بات چیت کی، تو ان کے دل میں نیتاؤں کے خلاف کافی ناراضگی دیکھنے کو ملی، بھوارہ باشندہ سابق کمشنر انیس انصاری بسفی، عمادالدین سرور سکری، امتیاز کریمی جئے نگر محمد الیاس حسین نے شترکہ طور پر کہا کہ ہماری تو کوئی نہیں سنتا ہے، نالی روڈ آبی جماؤ کے معاملہ سے محلوں کے لوگ جوجھ رہے ہیں لیکن کوئی سنوائی نہیں ہو رہی ہے، سرکاری محکمہ بھی من مانی طریقے سے کام کر رہا ہے، جس کا خامیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، ایم پی، ایم ایل اے، نگر پریشد مکھیا اور افسران تک ہماری باتوں پر توجہ نہیں دیتے ہیں، ریاست بہار میں ترقیات کی ضرورت ہے.
اسلم انصاری علی حسن پپو خان کا کہنا ہے کہ چناؤ کے وقت نیتاؤں کو صرف وعدہ کرنا آتا ہے، چناؤ ختم ہونے کے بعد نیتاؤ کی بھول و دھوکا دینے کی عادت ہوگئی ہے، ہر پانچ سال کے بعد بدلنے کی ضرورت ہے، کئی سالوں میں ہم نے صرف ایک نالی سڑک دیکھا ہے، یہاں ٹھیکے داروں، افسران کی پشت ٹھونکی جاتی ہے اور انہیں نیتاؤں کی بھی پوری ہمدردی ملتی ہے.