محمد فرقان
ـــــــــــــــــــ
بنگلور(آئی این اے نیوز 19/اکتوبر 2018) بنگلور کے پیالس گراؤنڈ میں بی بی پی اے کے زیر اہتمام 15 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک بک میلہ منعقد ہوا ہے۔ جہاں کئی اسٹال موجود ہیں، جس میں ایک اسٹال قادیانیوں کا بھی ہے، قادیانی فرقہ جو خود کو ’احمدی مسلم جماعت‘ کہتا ہے اسکا اسلام سے قطعاً کوئی تعلق نہیں، یہ مرتد لوگ خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو آخری نبی نہیں مانتے بلکہ ملعون مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی مانتے ہیں، جس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا۔ جس پر علماء لدھیانہ نے سب سے پہلے کفر کا فتویٰ دیا اور ماضی میں قادیانیوں پر ایک سو سے زائد مسلم ممالک نے کفر کا فتویٰ صادر کیا ہے، یہ لوگ میلہ میں اپنا اسٹال لگا کر مسلمان اور برادران وطن کو دھوکہ دے رہے ہیں، لہٰذا ہم شہر و اطراف کے تمام مساجد کے ائمہ و خطباء حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ خطبہ جمعہ میں عقیدہ ختم نبوت اور فتنہ قادیانیت کی حقیقت کو امت کے سامنے بیان کریں اور مسلمانوں کو اس سے متوجہ کرائیں تاکہ کوئی بھی انکا شکار نہ ہو۔
قابل ذکر ہیکہ جمعیة علماءکرناٹک کی جانب سے بھی اسکی اپیل کی گئی ہے۔