اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مدھوبنی: ششماہی امتحان کاپی کی جانچ شروع!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 23 October 2018

مدھوبنی: ششماہی امتحان کاپی کی جانچ شروع!

محمد سالم آزاد
ــــــــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 23/اکتوبر 2018) بسوریامیڈل اسکول میں پرائمری و میڈل کے زیر اہتمام ششماہی امتحان  2018 کی کاپی جانچ 22 اکتوبر 2018 سے شروع ہو چکی ہے، اور 31 اکتوبر 2018 تک چلے گا، جو نہایت صاف و شفاف ماحول میں جاری ہے.
 اطلاع کے مطابق بسفی بلاک کے تمام سنکل سنسادھن کیندر پر کاپی جانچ کی جارہی ہے، بسوریا مڈل اسکول سنکول سنسادھن کیندر کے کوڈینیٹر منوج جی اور چندیسر یادو کی نگرانی میں جانچ کی جا رہی ہے، اور نامزد اساتذہ نے حصہ لیا جن میں اقبال انصاری، محمد سالم، شہزادی خاتون، محمد شاہد سمیت دیگر اساتذہ شامل تھے.