موقع پر مبارکپور تھانہ اور جين پور کوتوالی اور 100 نمبر ڈائل پولیس پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال بھیجوايا.
جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 13/نومبر 2018) مبارکپور تھانہ علاقہ کے تمسا ندی پر واقع گجرپار پل کے قریب گزشتہ دوپہر 12 بجے جين پور سے مبارکپور آرہے آٹو کو اسی سمت سے آ رہے ٹاٹا میجک نے پیچھے سے زوردار دھکا مار دیا، جس سے آٹو سواریوں سمیت 20 فٹ نیچے کھائی میں گر گیا، جسمیں نصف درجن افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے ابتدائی طبی علاج کے بعد پانچ لوگوں کو گھر بھیج دیا گیا، جبکہ ایک عورے سنگین طور پر زخمی ہوگئی جس کو ضلع اسپتال بھیجا گیا.
تفصیلات کے مطابق مبارکپور قصبہ کے پرانی بستی رہائشی محمد ایوب کے بیٹے عبدالقیوم اپنے رشتہ داروں اور اہل خانہ کے ساتھ مبارکپور آٹو سے آ رہا تھا کہ گجرپار پل بیرما پولیس کے چند قدم پہلے پیچھے سے آ رہے ٹاٹا میجک نے زور دار دھکا مار دیا، جس سے آٹو سڑک سے نیچے تقریبا 20 فٹ گہری کھائی میں جا گرا، اور کئی بار پلٹی کھایا، جس میں انجان شہید رہائشی ممتاز (38) بیوی ریحان اور تبسم 7 سال بیٹی ریحان، پرانی بستی رہائشی سنوبر 14 سال بیٹی محمد ایوب، محمد عارف 5 سال بیٹے محمد ایوب، ثناء 3 سال بیٹی محمد ایوب، سمیر 3 سال بیٹے محمد ایوب زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ادھر سے گزر رہی 108 نمبر ایمبولینس کے آئی ایم ٹی سچندر پانڈے اور ڈرائیور دنیش یادو ایمبولینس سے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں لائے جہاں پانچ لوگوں کو بنیادی علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا جبکہ بیہوش ممتاز 38 سال بیوی ریحان کی صورت حال سنگین دیکھ ڈاکٹروں نے ضلع اسپتال ریفر کر دیا.