محمد سالم آزاد
ــــــــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز یکم نومبر 2018) بسوریا اپ گریڈ اردو ہائی اسکول میں پرائمری و میڈل اسکول کے زیر اہتمام ششماہی امتحان 2018 کی کاپی جانچ 31کتوبر2018 بروز بدھ کو اطلاع کے مطابق بسفی بلاک کے تمام سنکول سنسادھن کیندر پر پُر امن ماحول میں مکمل ہوگئی، بسوریا اپ گریڈ اردو ہائی اسکول سنکول سنسادھن کیندر کے کوڈینیٹر منوج کمار منڈل اور اپ گریڈ اردو ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر چندیسر یادوکی نگرانی میں ہوئی، اور تعینات اساتذہ میں آفتاب عالم شاہد حسین، ہما پروین، اقبال حسین، پونم کماری، شہزادی خاتون، راہل کمار، سریندر یادو سمیت دیگر اساتذہ شامل تھے.