احمر انجانشہید
ـــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/انجانشہید(آئی این اے نیوز 11/نومبر 2018) تحصیل سگڑی علاقہ کے انجان شہید گاؤں کے علمی خانوادہ وصوفی بزرگ حاجی بدرالدین صاحب کے بڑےصاحبزادے انجمن شیخ الہند کے بانی رکن الحاج احسان احمد میڈیکل کا رات ١٢بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمیــــن.
نماز جنازہ آج ہی ۱۱ نومبر بروز اتوار بعد نمازظہر ٢ بجے دھسواں باغ میں اداکی جائے گی. ان شاء اللہ