بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/نومبر 2018) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ جامعة الفلاح کے شعبہ حفظ کے استاذ محترم جناب قاری کوثر صاحب آج سویرے اس دار فانی سے کوچ کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون
مرحوم ایک عرصے سے سے شعبہ حفظ میں خدمت انجام دے رہے تھے اور شعبہ کے ذمہ دار بھی رہ چکے ہیں، ان کا تعلق مدھوبنی ضلع سے ہے، چند روز سے بیمار چل رہے تھے اور ٹائیفائڈ ہوگیا تھا، محترم قاری مصطفی صاحب ان کو گھر لے جارہے تھے، راستے میں طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو حاجی پور میں اتر کر ہاسپیٹل لے گئے، ڈاکٹر نے فوری امداد پہنچائی اور پٹنہ لے جانے کیلئے کہا، چنانچہ بذریعہ ایمبولینس پٹنہ کیلئے روانگی ہوئی، لیکن راستے ہی میں آخری وقت آگیا اور روح قفص عنصری سے پرواز کر گئی. اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام اعز و اقارب کو صبر جمیل کی توفیق بخشے. آمین