اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مرکز اسلامی ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر انکلیشور گجرات سے افسوسناک خبر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 17 November 2018

مرکز اسلامی ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر انکلیشور گجرات سے افسوسناک خبر!

گجرات(آئی این اے نیوز 17/نومبر 2018) مرکز اسلامی ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر انکلیشور گجرات کے ڈائریکٹر مولانا اسماعیل صاحب ماکروڈی اور ایک استاذ مولانا آصف آچھوی کا سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا ہے، انا للہ وانا الیہ راجعون، مرحوم انتہائی متواضع ملنسار اور خلیق تھے.
اللہ مرحومین کو غریق رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین یارب العالمین ۔