حافظ ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
دہلی(آئی این اے نیوز 12/دسمبر 2018) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، کسانوں پر ظلم، عورتوں کے ساتھ بدسلوکی و عصمت دری، بے روزگاری دیکھ کر عوام نے مودی سرکار کو ہٹانے کا من بنا لیا ہے، اور بتایا جا رہا ہے
کہ آئندہ 2019 انتخابات میں پورے بھارت سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا صفایا ہو جائے گا، جس کا نظارہ حال ہی میں ہوئے ملک کے پانچ ریاست میں اسمبلی انتخابات کے نتائج سے معلوم ہو رہا ہے، درج ذیل میں موجود پانچ ریاستی انتخابات کے فائنل نتائج دیکھا جا سکتا ہے.
مدھیہ پردیش: کل سیٹ 230
کانگریس: 115
بی جے پی: 108
سماجوادی پارٹی: 1
بی ایس پی: 2
دیگر / آزاد: 4
راجستھان: کل سیٹ 200./199
کانگریس: 99
بی جے پی: 73
بی ایس پی: 6
دیگر/آزاد: 21
چھتیس گڑھ: کل سیٹ 90
کانگریس: 68
بی جے پی: 15
جے سی سی: 5
بی ایس پی: 2
تلنگانہ: کل سیٹ 119
ٹی آر ایس: 88
کانگریس: 19
ٹی ڈی پی: 2
بی جے پی: 1
اے آئی ایم آئی ایم: 7
دیگر/ آزاد: 2
میزورم: کل سیٹ 40
میزو نیشنل فرنٹ (ایم این ایف) 26
کانگریس: 5
بی جے پی: 1
دیگر/ آزاد: 8