محمد صدرعالم نعمانی
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
وارانسی(آئی این اے نیوز 12/دسمبر 2018) پیرطریقت حضرت جی مولانا شاہ احمد نصر بنارسی صاحب خلیفہ مسیح الامت حضرت مولانا شاہ مسیح اللہ خان صاحب جلال آبادی سجادہ نشین خانقاہ امدادیہ بنارس یوپی جو کافی دنوں سے پت کی تھیلی میں پتھری کی وجہ سے مختلف قسم کی تکالیف برداشت کر رہےتھے اور شدید درد و تکالیف کے باوجود ایک سال سے زائد عرصہ سے ملک بھر میں دعوتی واصلاحی اجلاسوں میں شرکت فرمارہےتھے، مگر اب تکالیف اپنے انتہا کو پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے فورا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
ڈاکٹر کے فیصلہ کے مطابق 15دسمبر بروز سنیچر ان شاءاللہ آئی عثمان اسپتال نزد بنارس سٹی اسٹیشن میں داخل اسپتال ہوں گے اور اسی دن بعد نماز مغرب آپریشن ہوگا، حضرت کے تمام مریدین، محبین، متوسلین، علماء، ائمہ اور مدارس کے ذمہ داران سے خصوصی دعاء کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی حضرت کو جلد ازجلد صحت وعافیت عطا فرمائے آمین.
( نوٹ) مذید تفصیل کیلئے درجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں، حضرت جی کے نمبر پر فون نہ کریں
حافظ عبدالرحمن 09934170085
مولانا لعل محمد 08755927290
مولانااکرام الحق 08294086450
محمد صدرعالم نعمانی 09006782686