اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/دسمبر 2018) ضلع اعظم گڑھ میں اعظم گڑھ چمپین لیگ (ACL) کا دوسرا ٹرائل میچ 17/دسمبر کو سوکھدیو پہلوان اسٹیڈیم اعظم گڑھ اور 26/دسمبر کو شبلی پی جی کالج اعظم گڑھ کے میدان میں ہونے جا رہا ہے، جس میں ضلع کے سبھی قصبہ کی منتخب ٹیمیں حصہ لیں گی.
اعظم گڑھ چمپین لیگ (ACL) کے ڈائریکٹر سید بلال اور اجمل خان نے نمائندہ سے بتایا کہ ہمارا مقصد اس میچ سے ضلع کے کرکٹ سے مناسبت رکھنے والے بچوں کو کھلاڑی بنانا ہے، جو اچھا کھیلتے ہیں لیکن ان کوئی پلیٹ فارم اور حوصلہ نہیں مل پاتا جس سے وہ احساس کمتری کے شکار ہوکر کرکٹ چھوڑ دیتے ہیں، انہوں نے ان سے بچوں سے سے اعلانیہ طور پر اپیل کی ہے کہ اس میں فارم بھر کر اپنا مستقبل بنائیں.
نوٹ: فارم ملنے کا پتہ ہے اوما الیکٹرانک پانڈے بازار اعظم گڑھ.