لکھنؤ(آئی این اے نیوز 3/دسمبر 2018) نوجوان اسلامی اسکالر مولانا محمد علی نعیم رازی نجیب آبادی فاضل مدرسہ مظاہرعلوم سہارنپور ۲۱ دسمبر سے اپنے پانچ روزہ دورہ پر حیدرآباد روانہ ہورہے ہیں، اس کی اطلاع دیتے ہوئے مولانا کے پرسنل سکریٹری مولانا محمد جاوید قاسمی نے بتایا کہ مولانا محمد علی نعیم رازی کا یہ سفر حیدرآباد دعوتی و دینی امور کی بنیاد پر ہے،
انہوں نے بتایا کہ مولانا ۲۱ دسمبر کو دہلی سے بذریعہ ٹرین حیدرآباد کے لئے روانہ ہوں گے، ۲۲ کی شام کو حیدرآباد پہنچیں گے، ۲۵/۲۴/۲۳ کو ملت فاؤنڈیشن کے زیر اھتمام منعقدہ چودہویں سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، اسکے بعد ۲۵ کی رات کو قریبی ضلع ورنگل میں ایک پروگرام کو خطاب فرمائیں گے، نیز ایک نکاح میں شرکت کریں گے.
۲۶ کو حیدرآباد کے اکابر علماء کی خدمت میں حاضری دیں گے ۲۷ کو مولانا بذریعہ ٹرین دہلی واپس ہوجائیں گے انشاءاللہ
مولانا جاوید قاسمی نے تمام احباب سے حضرت کے سفر کی عافیت و خیریت کے لئے دعاؤں کی درخواست کی ہے.