عبدالرحیم صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
لالگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 3/دسمبر 2018) ڈاکٹر محمّد انور سنجری جو لال گنج روڈ ویز پر اطہر ہومیو کلینک کے نام سے دوا خانہ ہے، انہوں نے گٹھیا مرض پر اپنے مشورے دیئے، بہت سے افراد گھٹنے کے مسئلے سے متاثر رہتے ہیں آسٹیوپروسس اور گٹھیا گھٹنے کے درد کے دو اہم سبب ہیں،
گھٹنے کے درد کا عام سبب چوٹ، ہڈی کا ٹیومر، موٹاپا، یوریکیسڈ کا بڑھ جانا اور کیلشیم کا کم ہونا ہے، جس کے علامات ہی گھٹنے میں درد، گھٹنے میں سرخی جوڑوں میں اکڑن کمزوری، جوڑوں کے ارد گرد سوزش کا ہونا، گھٹنے کے درد کے علاج کے لیے مختلف گھریلو علاج کا استعمال کیا جاسکتا ہے میتھی کے بیج اور سرسوں کے تیل سے مرکب تیار کرے اور اس سے جوڑو کی جگہ پر مالش کریں، تین چمچ میتھی کا بیج تین چمچ زیرہ پانی میں جوش دے کر صبح خالی پیٹ پی لیں، اس سے جوڑوں کے درد کو آرام ملتا ہے، جوڑوں کے درد کا مکمل علاج ہومیوپیتھک میں بھی موجود ہے، کاسٹیکم 1000 ہفتے میں ایک بار اور اسٹلریا میڈیا کیو 15 بوند تین مرتبہ روز لینے سے جوڑوں کے درد سے مکمل آرام مل جائے گا، ان شاء اللہ
نوٹ: اس دوا کو لگاتار تین مہینہ استعمال کرنا ہے.