ایم اے خان آنندنگر
ــــــــــــــــــــــــــــــ
گورکھپور(آئی این اے نیوز 8/دسمبر 2018) کل مورخہ 7دسمبر بروز جمعہ کو بعد نماز عصر مامون مسجد دریاچک رسول پور گورکھپور میں اراکین مجلس دارالحنفیہ موھن لال پور گورکھپور کی انتھک کوششوں سے
ایک شادی بغیر جہیز و دیگر رسم و رواج کو بالائے طاق رکھ کر سنت طریقے پر ادا کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شادی کے تمام ہونے والے خرافات سے پچنے کا بھی عہد کیا اور شادی کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کرنے کا بھی عہد کیا.
اس محنت کا ثمرہ اترپردیش کے مشہور عالم دین مفتی مسعود احمد القاسمی کے سر اور ان کی پوری ٹیم بھی قابل مبارکباد بالخصوص مشہور خطیب کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے حضرت مولانا محمد سعید القاسمی حفظہ اللہ جنرل سکریٹری انجمن تحفظ سنت سنت کبیر بھی مجلس میں شریک تھے نکاح پڑھایا، موصوف کے دعاء پر مجلس کا اختتام ہوا.