عبدالرحیم صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/دسمبر 2018) شری کرشنا انٹر کالج لال گنج میں دوپہر بعد آزادی کے دیوانے نیتا جی سبھاش چندربوس کی آدم قد مجسّمہ نسب کیا گیا، کالج کے طلبہ نیتاجی کا آدم قد مجسّمہ لیکر پورے لال گنج میں گشت کئے، اس کے بعد کالج میں آئے، اور مختلف پروگرام پیش کئے.
اس موقع پر سمر بہادر سنگھ صدر مدرس، پرمود سنگھ، رام جانم سنگھ، رادھے شیام، سرویش سنگھ سمیت کالج کے طلبہ اور سرپرست موجود تھے.