اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: شبلی کالج طلبہ یونین الیکشن کرانے کا مطالبہ، ڈیم ایم کو سونپا میمورنڈم!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 16 December 2018

شبلی کالج طلبہ یونین الیکشن کرانے کا مطالبہ، ڈیم ایم کو سونپا میمورنڈم!

عبدالرحیم صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/دسمبر 2018) شبلی نیشنل پوسٹ گریجویٹ کالج اعظم گڑھ کے طلباء لیڈران نے  ڈی ایم اعظم گڑھ سے مل کر کالج میں
جلد از جلد طلباء یونین کا انتخاب کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک عرضداشت دیا، جس میں مانگ کی گئی کہ طلباء کے حقوق کی بازیابی اور ان کے مسائل کو حل کرانے کے لئے طلباء یونین کا الیکشن جلد از جلد کرایا جائے۔
اس موقع پر سابق سکریٹری طلباء یونین نورالہدیٰ انصاری، محمّد شارق خان، محمّد کامران، محمّد صادق، قمر کمال، تابش شیخ، اکرم شببر، محمّد احمد وغیرہ موجود تھے.