عبدالرحیم صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/دسمبر 2018) اعظم گڑھ ضلع کے لال گنج بازار میں سی او آفس کے سامنے اے ایس یونانی کیر اینڈ حجامہ سینٹر کا افتتاح حاجی محمّد عرفان احمد نے فیتا کاٹ کر کیا،
اس دوران ڈاکٹر محمّد نعمان نے کہا کہ آج کے اس دور میں طب یونانی کسی بھی مرض کے لئے اک پختہ علاج ثابت ہو رہی ہے اور لال گنج میں یہ اپنے آپ میں اک اچّھی اور نئی شروعات ہے.
اس موقع پر ڈاکٹر گلام ربّانی، ڈاکٹر محمّد جیلانی،ڈاکٹر ابو شہمہ، ڈاکٹر یاسر عرفات، ڈاکٹر شاہنواز، ڈاکٹر عرفان، ڈاکٹر انور سنجری، ڈاکٹر گلزار جی اعظمی، ابو شہمہ عرف لاڈلے، نورالہدیٰ، مبین احمد، اختر علی، محمّد ایوب وغیرہ موجود تھے.