سماج وادی پارٹی کے قد آور لیڈر سنوش عرف سنی بھیا نے علاقے کے سیکڑوں قدیم پہلوانوں کو اعزاز سے نوازا۔
حافظ عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز10/دسمبر 2018) تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع موضع دولھا پار سنت کبیر نگر، چوراہے پر ایک روزہ (دنگل) کشتی کا انعقاد کیا گیا، منعقدہ کشتی کے خصوصی مہمان سماج وادی پارٹی کے لیڈر سنتوش یادو نے فیتہ کاٹ کر کشتی کا افتتاح کیا، اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے قد آورلیڈر سنتوش عرف سنی بھیانے کہا کہ 2019 میں سماج وادی حکومت جیسے ہی دور اقتدار میں آئے گی ویسے ہی پولی بلاک کے سو ۱۰۰ کسان جو بینک کے قرض کے بوجھ تلے دبے ہیں، ایسے کسانوں کی قرضہ معافی ہم خود اپنے پاس سے ادا کریں گے، اس کا اعلان کیا اور موجودہ سرکار پر لب کشائی کرتے ھوئے کہا کی تحصیل و تھانہ دلالوں کا اڈہ بن گیا ہے،
افسران بھاجپائی کارکنان کی حمایت میں پیش پیش نظر اتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اقلیتی طبقہ خاص کر دلت بھائیوں کا یوگی حکومت کے دور اقتدار میں جگہ جگہ استحصال ہورہا ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کی موجودہ سرکار میں عوام جس پتھریلی شاہ راہ سے گزر رہی ہے اور جبر و تشدد کے جو پہاڑ جگہ جگہ کسان مزدوروں پر توڑے جارہے ہیں وہ انتہائی الم ناک ہے.
اس موقع پر مہمان خصوصی نے قدیم پہلوان اکبر علی دولھا پار، ارشاد احمد، یتیم اللہ، سدھارے پہلوان، رام اچل پہلوان سمیت درجنوں پہلوانوں کو شال پیش کر کے اعزاز سے نوازا.
پروگرام میں سابق ممبر اسمبلی الگو پرساد چوہان، معین الحق، عامر ظفر سمیت علاقہ کے سیکڑوں لوگ موجود رہے.