نماز جنازہ جمعہ کی نماز بعد پورہ میانجی بس اڈہ پر ہوگی.
فضل الرحمان قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
مئو آئمہ/پریاگ راج(آئی این اے نیوز 21/دسمبر 2018) مئوآئمہ قصبہ کے معروف عالم دین مولانا عبدالمجید قاسمی مدنی استاذ نورالعلوم ہرہرپور کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد کل عشاء کی نماز کے بعد اس دارفانی سے دار آخرت کی طرف کوچ کیا، انا للہ وانا الیہ راجعون، نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مئوآئمہ قصبہ کے پرانا بس اڈہ پورہ میانجی میں ادا کی جائے گی.
مرحومہ صوم وصلوہ کی انتہائی پابند، نیک صالح خاتون تھیں،تقریبا ۹۰ سال کی عمر میں انتقال ہوا، پسماندگان میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں.
مرحومہ کے نواسے مولانا وکیل مظاہری جنرل سکریٹری جمعیت علماء کرلا نے عوام الناس سے دعائے مغفرت کی درخواست کیا ہے، اللہ تعالی مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلی ٹھکانہ نصیب فرمائے پسماندگان کو صبرجمیل نصیب فرمائے.آمیــن