سالم آزاد
ــــــــــــــ
اونسی/مدھوبنی(آئی این اے نیوز 8/دسمبر 2018) اونسی تھانہ حلقہ کے بسفی موڑ کے قریب بسفی زیرو مائل کی طرف سے آرہی بائک کو ٹرک نے روند ڈالا، جس سے بائک سوار نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی،
مہلوک نیتی کمار بسفی تھانہ حلقہ کے بھگوتی گاؤں کا رہنے والا تھا، لوگوں نے اس کی اطلاع اونسی تھانہ کو دی، اونسی تھانہ انچارج جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے صدر اسپتال مدھوبنی بھیج دیا، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ان کے گھر والوں کے حوالے کر دیا.
نوجوان کی موت سے پورا علاقہ سو گوار ہے اور گھر والوں کا رو رو کر برا حال ہے.