عقیل احمد خان
ـــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/ سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 22/جنوری 2019) آج پورے دن موسم کے مزاج میں اتار چڑھاؤ کے بعد شام اچانک بوندا باندی ہو جانے سے گلن میں اضافہ کے پیش نظر سنت کبیر نگر ضلع مجسٹریٹ بھوپیندر ایس چودھری نے دو دن اسکول بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے، ضلع مجسٹریٹ کے حکم کے مطابق ضلع کے ابتدائی درجہ تا 8 سبھی سرکاری غیر سرکاری اسکول مدارس ومکاتب 23 اور 24 جنوری کو بند رہیں گے، اسکولوں میں درسی کام نہیں ہوگا، البتہ اساتذہ اسکولوں پر موجود رہ کر غیر تدریسی کام نمٹائیں گے، ضلع مجسٹریٹ نے اس فرمان پر سختی سے عمل کرانے کیلئے سبھی بلاک تعلیمی افسران کو بھی حکم دیا ہے.