پھولپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 20/جنوری 2019) اردو کے معروف و مشہور شاعر "کیفی اعظمی" کی یوم پیدائش پر پھول پور تحصیل کے میجواں گاؤں میں "می ركسم" فلم کی شوٹنگ جاری ہے، کیفی اعظمی کے یہاں کام کرنے والے گوپال کے گھر پر انڈور اور آؤٹ ڈور شوٹ کیا جارہا ہے.
صبح دس بجے فلم کے ڈائریکٹر بابا اعظمی، ساؤنڈ ڈائریکٹر یوگیش سنگھ دھیرج، کیمرہ مین محسن خان دیوا، لائٹ ڈائریکٹر علی شیخ غنی، ونود، روپ سجا، تبریز شیخ، آرٹ ڈائریکٹر نلن پوری ٹیم کے ساتھ شوٹنگ مقام پر پہنچ گئے، سب سے پہلے میک اپ مین تبریز شیخ نے چیف كلاكار دانش حسین اور آدتی کے ساتھ شوٹنگ شروع کیے، باپ کے رول میں دانش حسین دو کپ چائے چھت پر جہاں ان کی بیٹی آدتیی کھڑی رہتی لے کر پہنچتے ہیں، بیٹی سے والد کچھ پوچھتا ہے اور باپ آسمان میں چڑیوں کی چہچہاہٹ کو دكھلاتے ہے اور پوچھتے ہیں کہ بیٹی پیسہ کون دیا ہے؟ اس پر بیٹی کا کہنا ہے کہ امی نے مجھے پیسہ دیا ہے.
واضح ہو کہ جمعہ کے دن شبانہ اعظمی صاحبہ کا بہت مصروفیت والا دن تھا، انہوں نے پوری شوٹنگ کی نگرانی کی، تنوی اعظمی نے "دَوری" اور سوپ کو گاؤں میں شوٹنگ کے لئے خریدا، شبانہ اعظمی گاؤں میں نو تعمیر بیڈمنٹن کھیل کے میدان کا باریکی سے جائزہ لیا، تعمیراتی کام میں تاخیر سے شبانہ اعظمی کی ناراضگی دیکھنے کو ملی، انہوں نے مارچ تک تعمیراتی کام مکمل کرنے کے لئے ٹھیکیدار کو ہدایت کی.
اس موقع پر تنوی اعظمی، نمرتا گوئل، کامریڈ جتیندر ہری پانڈے، مکیش سنگھ، گوپال، انشومان، احمد، سیتارام وغیرہ موجود رہے.