حافظ عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 5/جنوری 2019) ضلع سنت کبیر نگر کے تھانہ دھن گھٹا مہولی حلقہ میں بڑھتے جرائم کے پیش نظر ایک طرف جہاں پولیس کپتان ضلع سنت کبیر نگر آکاش تومر گزشتہ دنوں اپنے طے شدہ پروگرام کے تحت 12/50بجے دن میں تھانہ مہولی اور 3بجکر 15منٹ پر دھن گھٹا اور 4بجکر پچاس منٹ پر پولیس چوکی پولی پر پہنچ کر بنائے گئے پولیس چوکی کے لئے دوکمروں کا فیتہ کاٹ کر افتتاح بھی کیا، اس دوران دھن گھٹا تھانے میں پہونچ کر تمام پولیس محکمہ نے سلامی لینے کے بعد پولیس کپتان آکاش تومر تھانہ دھن گھٹا دفتر کا معائنہ کیا، دفتری کاغذات، دستاویز، فوٹو کاپی مشین، اسلحہ محافظ خانہ،
تھانہ کے اندر لگے ہینڈ پمپ، پولیس کے رہائش کیلئے بنائی گئی بلڈنگ، تھانے میں عرصہ سے پڑی سڑ رہی ہزاروں موٹر سائیکلیں، ماروتی اسکارپیو گاڑیاں، تھانہ احاطہ میں سلیقے سے رکھے جانے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تھانہ انچارج دھن گھٹا کروناکر پانڈے سمیت تھانہ میں تعینات پولیس انسپکٹر و تمام پولیس اہلکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کو کسی بھی طرح سے بخشا نہیں جائے گا، آپ لوگ اپنے اپنے حلقہ میں نہایت مستعدی محنت اور ایمان داری سے کام کریں، اگر کسی فریادی کا پولیس کے ذریعہ استحصال ہوتا ہے تو شکایت ملنے پر خود جانچ کی جائے گی، قصور ملنے کے بعد پولیس پر بھی قانونی کارروائی کی جائے گی اور آپ لوگ کسی بھی سیاسی جماعتوں کے لیڈران کے دباؤ میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہے، ہاں اگر کوئی سیاسی جماعت کا لیڈر آپ لوگوں پر ناجائز کام کرنے کا دباؤ بنائے تو فوری طور پر رابطہ کریں، پولیس افسران سے سخت لفظوں میں انھوں نے کہا کہ کام میں لاپرواہی پائے جانے کسی بھی پولیس اہلکار کو بخشا نہیں جائے گا.
اس موقع پر مہولی تھانہ سرکل افسر شلیندر رائے، انسپکٹر موتی چند، ایس آئی راجندر سنگھ، تھانہ دھن گھٹا ایس آئی دیاناتھ، ایس آئی راماکانت پانڈے سمیت تمام پولیس اہلکار موجود رہے.