بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 20/جنوری 2019) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے نصیرپور بازار میں بائک سوار نوجوان کو جیپ نے ٹکر مار دی، جس سے بائک سوار شدید زخمی ہوگیا، جسے علاج کیلیے اعظم گڑھ ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی نوجوان کی موت ہوگئی.
موصولہ خبر کے مطابق بائک سوار بلریاگنج تھانہ کے نصیرپور گاؤں رہائشی مشیر احمد (23) ولد مفید احمد قریشی ہے، جو کسی کام سے بازار میں جارہا تھا کہ تیز رفتار سواری جیپ نے ٹکر ماردی، اور بائک سوار مشیر احمد قریشی گر کر شدید زخمی ہو گیا، ادھر جیپ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئ، موقع پر پہچے بازار کے لوگوں کی مدد سے زخمی کو ہسپتال نکلے، کہ راستے میں ہی انتقال ہوگیا، انا للہ وانا الیہ راجعون.
واضح ہو کہ مشیر احمد قریشی سعودی عرب میں رہتا تھا، کچھ دنوں کیلیے گھر آیا ہوا تھا، اور چھٹی گزار کر جلد ہی پھر سعودی عرب جانے والا بھی تھا.