مولانا شکیل احمد قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دھولیہ/مہارشٹرا(آئی این اے نیوز 18/جنوری 2019) دھولیہ جمعیت علماء کی جانب سے دھولیہ ہیرے میڈیکل کالج عین ہاسپیٹل میں دس کرسیاں، کباٹ، گھڑی، ٹیبل اور دوائیاں وغیرہ سمیت ضروری اشیاء تقریبا پندرہ ہزار کی دی گئی.
ڈاکٹر ابوتراب انصاری صاحب نے کہا کہ مجھ سے مٹروم میڈم صاحبہ نے کہا تھا کہ ان چیزوں کی ضرورت ہے تو میں دھولیہ جمعیت علماء کے سامنے ان باتوں کو رکھا تھا تو دھولیہ جمعیت علماء کے ذمہ داران نے اس پر غور و خوض کرکے اس کی منظوری دی، ہم جمعیت علماء دھولیہ کے شکرگزار ہیں.
محترمہ مٹروم میڈم صاحبہ نے کہا کہ سب سے پہلے ہم آپ لوگوں کے بہت شکرگزار ہیں کہ ہماری باتوں کو مانا اور اسکو ہمارے ہاسپیٹل میں لاکر خود دیا کہ یہاں بہت سارے غریب جو روپیہ بالکل خرچ نہیں کرسکتے ایسے بہت سارے مریض ہیں، ان کو بہت فائدہ ہوگا اور یہ کام آپ لوگوں نے انسانیت کی بنیاد پر کیا ۔
مولانا شکیل احمد قاسمی نے دھولیہ جمعیت علماء کی جانب سے تمام ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا اور پیپر اور ٹی وی والوں کو دھولیہ جمعیت علماء ارشد مدنی کی جانب سے فراہم کردہ اشیاء فراہم کی تفصیل بھی بتایا ۔
اس موقع پر محترمہ کوسم میڈم صاحبہ جو او پی ڈی انچارج، دھولیہ جمعیت علماء کے ذمہ داران میں مولانا شکیل احمد قاسمی، مولانا ضیاء الرحمن قاسمی، مولانا ھلال احمد قاسمی، ڈاکٹر ابوتراب انصاری، الحاج مشتاق صوفی، محمد عارف عرش کمپیوٹر، جناب محمد اکبر، جناب، محمد نعمان سر، مختار بھیا، اکو بھیا، سلیم بھیا برتن والے، مسعود احمد، ابوذر، پپو سونی آرٹ، حافظ ابوالکلام، محمد سعید برتن والے
محمد سعد صاحبان کے علاوہ اور بھی احباب موجود تھے.